ترکیے کے اسکول میں طالب علم کی اندھا دھند فائرنگ: 9 افراد جاں بحق، صوبے بھر کے تعلیمی ادارے بند
ترکیے کے صوبے قہرمان مرعش کے ایک اسکول میں فائرنگ کے افسوسناک واقعے میں 3 طلبہ اور ایک استاد سمیت 9 افراد جاں بحق جبکہ 13 زخمی ہوگئے ہیں۔