دارالعلوم جلالیہ چیلیانوالہ اسٹیشن میں اخلاقی و روحانی تربیت کی اہمیت پر اصلاحی لیکچر کا اہتمام کیا جائیگا
کھاریاں (قاری نصیر احمد کلیار) دارالعلوم جلالیہ چیلیانوالہ اسٹیشن میں اخلاقی و روحانی تربیت کی ضرورت و اہمیت کے موضوع پر خصوصی اصلاحی لیکچر کا اہتمام کیا جائے گا،