ستمبر 14, 2026

کھاریاں؛ سی او میونسپل کمیٹی خاور جاوید نے ڈینگی کے خاتمے بارے وزیر اعلیٰ کے احکامات پر عمل درآمد شروع کردیا

کھاریاں (قاری نصیر احمد کلیار سے)وزیراعلی مریم نواز کی ہدایات پر میونسپل کمیٹی کھاریاں کے سی او خاور جاوید نے سب سے پہلے عمل درآمد شروع کردیا۔ڈینگی کے ہیش نظر میونسپل کمیٹی کمپلیکس کی چھتوں کی صفائی کروائی اور خود نگرانی کہ۔ اسکے ساتھ ہی شہر بھر میں سروس اسٹیشنز اور ٹائرشاپوں پر بھی ڈینگی سے بچاو کیلئے جمع شدہ پانی ختم کروایا۔