ڈنگہ(میاں سجاد اشرف)چوہدری اعظم گجر کا بیٹا،ناظم گجر کا بھائی سڑک حادثے میں جاں بحق ہوگیا۔بتایا گیا ہے کہ افتخار اعظم بُگنہ گاؤں سے دھکڑانوالی واپس آتے ہوئے سڑک پر اچانک بھینس آ نے سے حادثہ پیش آنے سے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوا۔مرحوم کی نماز جناز ہ 17اگست بروز ہفتہ صبح دس بجے گاؤں دھکڑانوالی میں ادا کی جائے گی۔





