ڈنگہ: چوہدری اعظم گجر کا بیٹا افتخار اعظم سڑک حادثے میں جاں بحق، نماز جنازہ 17 اگست بروز ہفتہ صبح 10 بجے دھکڑانوالی میں ادا کی جائیگی

ڈنگہ(میاں سجاد اشرف)چوہدری اعظم گجر کا بیٹا،ناظم گجر کا بھائی سڑک حادثے میں جاں بحق ہوگیا۔بتایا گیا ہے کہ افتخار اعظم بُگنہ گاؤں سے دھکڑانوالی واپس آتے ہوئے سڑک پر اچانک بھینس آ نے سے حادثہ پیش آنے سے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوا۔مرحوم کی نماز جناز ہ 17اگست بروز ہفتہ صبح دس بجے گاؤں دھکڑانوالی میں ادا کی جائے گی۔

Exit mobile version