ستمبر 10, 2026

گوادر ، پاکستان کا جدید ترین ائیر پورٹ ، افتتاح آج 14 اگست کو ہوگا

گوادر ایئرپورٹ کا باقاعدہ افتتاح 14 اگست 2024 کو ہو گا۔اس کو ایشیاء کا سب سے بڑا ایئر پورٹ ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہوگا،حکومتی ذرائع کے مطابق یورپ سے ایشیا جانے والے تمام چھوٹے ہوائی جہازوں کو پاکستان نے گوادر ایئرپورٹ پر کم سے کم اخراجات پر ریفیولنگ کی آفر کر دی ہے۔اس سے شارجہ دبئی کا ائیر ٹریفک پاکستان کی طرف مڑ جائے گا۔جس میں ائیر لائن کمپنی کا 2 گھنٹہ وقت اور فیول بچے گا۔ اس عمل سے کم از کم پاکستان کو 500 ارب کی کمائی ہو گی۔