کھاریاں (قاری نصیر احمد کلیار سے)چوہدری شوکت علی اور مرزا زبیر رضا کی قیادت میں انجمن تاجران کے وفد کی اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں”سی ای او میونسپل کمیٹی کھاریاں کے ساتھ ملاقات,سروس روڈ کھاریاں کی وجہ سے لوڈ شیڈنگ,واپڈا کھاریاں کی جانب سے کام سست روی میں کیا جانا اس پر اظہار تشویش,کھاریاں شہر میں تجاوزات کی روک تھام کے لیے اقدامات اٹھانا.مین بازار میں اور متعلقہ شہر کے مصروف پوائنٹ پر ٹریفک کے نظام کو بہتر بنانے کے لیے جامعہ لائے عمل بنانا مصروف مقامات پر تجاوزات کو ہٹانا تاجر رہنماؤں کا مطالبہ,اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں نے نوٹس لیتے ہوئے ایکسین واپڈا کو طلب کر لیا.سی ای او میونسپل کمیٹی کھاریاں کو مصروف مقامات سے تجاوزات فوری ہٹانے کا حکم دیا





