نومبر 5, 2026

کھاریاں: چوہدری ناصر احمد چھپر ایڈووکیٹ کی وفد کے ہمراہ خان سلطان محمود خان کی رہائشگاہ آمد

کھاریاں (قاری نصیر احمد کلیار سے)کھاریاں چوہدری ناصر احمد چھپر ایڈووکیٹ کی وفد کے ہمراہ خان سلطان محمود خان کی رہائشگاہ آمد۔ ان کے بھائی کی وفات پر فاتحہ خوانی اور لواحقین سے اظہارِ تعزیت کیا۔ اس موقع پر ممتاز احمد ڈار کوٹلہ، مبشر بٹ رولیہ ، راشد ساقی لنگڑیال و دیگر بھی ہمراہ تھے۔