نومبر 3, 2026

مرکزی عِیدگاہ کھاریاں میں پیشوائے اہلسُنّت پِیر مُحمد افضل قادری کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد

کھاریاں (قاری نصیر احمد کلیار سے) مرکزی عِیدگاہ کھاریاں میں پیشوائے اہلسُنّت پِیر مُحمد افضل قادری کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا، اس موقع پر پِیر مُحمد عُثمان افضل قادری نے خصُوصی خطاب کیا۔ چوہدری بشارت احمد ایڈووکیٹ،پِیر سیّد زین العابدین شاہ، علامہ نوید اقبال بھگوال، چوہدری مشتاق احمد دُھنی، قاری اختر علی جلالی، پروفیسر ڈاکٹر محمد اشفاق جلالی، طارق امام کوکب ودِیگر نے شرکاء کا استقبال کیا