نومبر 4, 2026

وزیر اعلیٰ پنجاب کا بجلی بلوں میں ریلیف کا نوٹیفکیشن جاری

جہلم (ڈاکٹر تصور حسین مرزا) تمام آئیسکو صارفین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ گورنمنٹ نے بجلی بلوں میں جو ریلیف دینے کا اعلان کیا تھا اس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے،جن لوگوں کو بل مل چکے ہیں اور ابھی تک جمع نہیں کروائے وہ اپنے متعلقہ دفاتر سے رابطہ کر کے اپنے بلوں کی تصحیح کروا کے جمع کروا دیں۔