نومبر 4, 2026

ڈی ایس پی ٹریفک جہلم رضا حسنین اعوان کا پنڈ دادنخان کا دورہ ، چہلم سیّدنا امام حسین کے جلوس روٹ کا وزٹ کیا

جہلم (ڈاکٹر تصور حسین مرزا )آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے ویژن ایڈیشنل آئی جی ٹریفک پنجاب مرزا فاران بیگ کے احکامات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ کے زیرِ نگرانی ڈی ایس پی ٹریفک جہلم رضا حسنین اعوان کا پنڈ دادنخان کا دورہ چہلم سیّدنا امام حسین جلوس روٹ کا وزٹ کیا گیا تمام سٹاف کو ڈیوٹی بارے بریف کیا گیا اور اختتام جلوس تک خود موجود رہے اس موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے اور ٹریفک کو مختلف شاہراؤں پر ڈایورشن لگا کر متبادل راستوں پر چلایا گیا تاکہ ٹریفک کی روانی متاثر نہ ہو ۔