ڈنگہ (نیوز اپڈیٹ سٹی 53 نیوز) تحریک انصاف ڈنگہ کے کارکنان کے خلاف تھانہ ڈنگہ میں درج ہونے والے مقدمہ میں نامزد تمام کارکنان کی ضمانتیں کنفرم صرف محمد قدیر مدنی کی درخواست ضمانت خارج کردی گئی کھاریاں عدالت میں دوران سماعت محمد قدیر مدنی کے علاوہ تمام نامزد کارکنان پیش ہوئے جبکہ محمد قدیر مدنی کے وکیل نے انکی علالت کی میڈیکل رپورٹ پیش کی جسے مسترد کرتے ہوئے انکی درخواست ضمانت خارج کر دج گئی.





