کھاریاں (قاری نصیر احمد کلیار) ڈاکٹر ذکاء کو ان کے کلینک ذکاء ڈینٹل کینک علی چک پر فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔تاحال قتل۔کی وجہ سامنے نہیں آسکی۔