ڈنگہ ( احتشام اللہ اسلم) قمر زمان کائرہ کی بھیا کلاتھ اینڈ برقعہ ہاؤس پر آمد,انہوں نے عثمان غنی بھیا کو نیا کاروبار شروع کرنے پر مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا.انکے ہمراہ میاں جاوید انور ایڈوکیٹ ، چوہدری عقیل نثار ، چوہدری ماجد پسوال تھے
متعلقہ خبریں





