کھاریاں (قاری نصیر احمد کلیار سے)صدر مسلم لیگ ن گوجرانولہ ڈویژن چوہدری عابد رضا کوٹلہ کا لکی مروت میں دہشتگرد حملے کے نتیجے میں پاک فوج کے کیپٹن محمد فراز الیاس سمیت 7 اہلکاروں کی شہادت پر رنج و الم کا اظہار افسوس انہوں نے کہاکہ ملک دشمن عناصر اپنے ناپاک عزائم میں کبھی کامیاب نہیں ہو سکتے





