کھاریاں (قاری نصیر احمد کلیار سے)صدر مسلم لیگ ن گوجرانولہ ڈویژن چوہدری عابد رضا کوٹلہ کا لکی مروت میں دہشتگرد حملے کے نتیجے میں پاک فوج کے کیپٹن محمد فراز الیاس سمیت 7 اہلکاروں کی شہادت پر رنج و الم کا اظہار افسوس انہوں نے کہاکہ ملک دشمن عناصر اپنے ناپاک عزائم میں کبھی کامیاب نہیں ہو سکتے
کھاریاں؛ چوہدری عابد رضا کوٹلہ کا لکی مروت میں پاک فوج کے کیپٹن سمیت 7 جوانوں کی شہادت پر اظہار رنج و الم
