مرالہ مکھنانوالی چورنڈ (نامہ نگاران) منڈی بہاوالدین کے نواحی قصبے چورنڈ کے رہائشی جن میں شاہ زیب پرویز آرائیں حسن طارق آرائیں، اسامه صفدر گوندل، حسنین جاوید گوندل یورپ کے سہانے خواب سجائے انسانی سمگلر ایجنٹ کے ہتھے چڑھ گئے ایجنٹ نے تمام سے بھاری رقم وصول کی اور لیبیا سے بذریعہ سمندری راستے یورپ پہنچانے کی ذمہ داری لی مگر لبیا تک ان نو جوانوں کا اپنے گھر والوں والدین بہن بھائیوں عزیز و رشتہ داروں سے رابطہ رہا مگر اس کے بعد ان نوجوانوں کا کسی سے بھی رابطہ نہیں ہو سکا اور یہ نوجوان لیبیا میں لاپتہ ہو گئے ہیں ان کے والدین بہت پریشان ہیں جن حضرات نے لیبیا میں کہیں ان کو دیکھا ہو یا پتا ہو وہ اس دیئے گئے نمبر 00966596126305 پر رابطہ کری





