نومبر 3, 2026

گلیانہ؛ معروف روحانی شخصیت پیر سید الف حسین شاہ آف کوٹلہ حاجی وصال فرما گئے

گلیانہ (انصر فاروق مغل) معروف روحانی شخصیت پیر سید الف حسین شاہ آف کوٹلہ حاجی اس دار فانی سے دار ابدی کی طرف کوچ فرما گئے ہیں۔ نماز جنازہ کا اعلان کچھ دیر تک کیا جائیگا