نومبر 5, 2026

کھاریاں: شیخ محمد زمان کی اہلیہ، سابق وائس چیئرمین شیخ خالد محمود کی کزن کی روح کے ایصال ثواب کے لیے ختم قل پڑھا گیا

کھاریاں (قاری نصیر احمد کلیار )شیخ محمد زمان کی اہلیہ محترمہ، شیخ محمد انور، شیخ محمد افضل اور شیخ محمد نواز کی بھابھی، رئیس ناروے شیخ طارق محمود کے خوشدامن,سابق وائس چیئرمین میونسپل کمیٹی شیخ خالد محمود کی کزن جو گذشتہ روز وفات پا گئی تھی، کی روح کو ایصال ثواب کے لیے ختم قل شریف جامع مسجد ابوذر غفاری میں پڑھی گئی،ختم قل شریف میں شرکت والوں نے سوگوار خاندان سے اظہار تعزیت اور دعائے مغفرت کی کہ اللّٰہﷻ، محمدﷺ کے صدقے مرحومہ کی بخشش و مغفرت فرمائے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے،