جون 1, 2026

محمد علی وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے توانائی مقرر

اسلام آباد: وزیراعظم نے محمد علی کو معاون خصوصی برائے توانائی مقرر کر دیا۔ محمد علی کا عہدہ وزیر مملکت کے برابر ہوگا، ان کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔