مئی 14, 2024

کھاریاں: نائب صدر الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان احسان اللہ وقاص کی زیر تعمیر الخدمت افضل نواز ہسپتال بوہڑ چک ( ناگڑیاں چوک ) آمد

کھاریاں( قاری نصیر احمد کلیار سے )زیر تعمیر الخدمت افضل نواز ہسپتال بوہڑ چک ( ناگڑیاں چوک ) نائب صدر الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان محترم احسان اللہ وقاص کی آمد ہسپتال کی تعمیر کا جائزہ لیا اس موقع پر سید ضیاء اللہ شاہ ایڈووکیٹ راجہ ساجد شریف صدر الخدمت فاؤنڈیشن ضلع گجرات ڈاکٹر سید حیدر علی خاور شبیر اور الخدمت فاؤنڈیشن کی میڈیکل کی شرکت الخدمت افضل نواز ہسپتال کی تعمیر کا کام تیزی سے جاری ہے یہ ہسپتال الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام چلایا جائے گا جس سے علاقہ بھر سے ہزاروں افراد مستفید ہونگے