کھاریاں (قاری نصیر احمد کلیار سے) Dental STudioکی نئی برانچ بالمقابل THQ ہسپتال کھاریاں کا افتتاح چوہدری مُحمد الیاس ایم این اے اور چوہدری شاہد رضا کوٹلہ نے کیا ۔ ڈاکٹر یاسر اسحاق اور ڈاکٹر محمد ریاض ودیگر نے مہمانوں کا استقبال کیا ۔ تقریب میں معززین علاقہ نے بھرپور شِرکت کی ۔





