کھاریاں (قاری نصیر احمد کلیار) ڈاکٹر اکبر علی چوہدری مرحوم کے صاحبزادے ، ڈاکٹر فرحان ، جہانزیب ادریس ، سرمد ثقلین ایڈووکیٹ اور ڈاکٹر جنید الرحمان کے والد , ڈاکٹر محمد صباء کے چچا زاد بھائی
پرنسپل کھاریاں ہومیو پیتھک میڈیکل کالج و ایڈمنسٹریٹر فضل طبیہ کالج کھاریاں
ڈاکٹر محمد ادریس شہزاد
قضائے الہی سے وفات پا چُکے ہیں۔ان کی نماز جنازہ “ 25 اپریل بروز جمعرات انکے آبائی گاؤں“ مرالی شریف نزد کھاریاں میں 11 بجے ادا کی جائے گی. ڈاکٹر محمد ادریس شہزاد گذشتہ کچھ عرصہ سے شوگر اور گردوں کے عارضہ میں مبتلا تھے ۔




