ایجبسٹن ٹیسٹ: انگلینڈ کے خلاف بیٹنگ لائن کی ایک اور بدترین ناکامی، پاکستان پہلی اننگز میں 133 رنز پر ڈھیر،
برمنگھم کے تاریخی ایجبسٹن کرکٹ گراؤنڈ پر کھیلے جا رہے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میں میزبان انگلینڈ کے کپتان جو روٹ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ