نومبر 4, 2026

امریکا کی تاریخ میں پہلی بار کسی سابق صدر کو سزا سنادی گئی

امریکا کی تاریخ میں پہلی بار کسی سابق صدر کو سزا سنادی گئی ہے، امریکی عدالت نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو کاروباری رکارڈ میں جعلسازی پر سزا سنادیڈونلڈ ٹرمپ کو نیویارک کی جیورر نے سزا سنائی، ڈونلڈٹرمپ پر فحش فلموں کی اداکارہ اسٹارمی ڈینئلز کو 1 لاکھ 30 ہزار ڈالر کی ادائیگی سے متعلق 34 الزامات عائد کیے گئے تھے۔امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر الزام تھا کہ ان کے  اسٹارمی ڈینئلز کے ساتھ جنسی تعلقات تھے اور انہیں 2016 کے صدارتی انتخابات کے موقع پر چھپانے کیلئے اسٹارمی ڈینئلز کو رقم دی گئی تھی، جس کے نتیجے میں ڈونلڈ ٹرمپ الیکشن جیت گئے تھے۔