سرائے عالمگیر (ڈاکٹر تصور حسین مرزا) وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت اسٹینڈنگ کمیٹی برائے فنانس اینڈ ڈویلپمنٹ کا 6واں اجلاس ہوا ۔ پنجاب کی 112 تحصیلوں میں چیف منسٹر کلینک آن ویل شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔112 تحصیلوں میں 444 کلینک آن ویل وین مہیا کی جائیں گی۔112 کلینک آن ویل میں الٹراساؤنڈ کی سہولت میسر ہوگی۔
متعلقہ خبریں





