ڈنگہ( زمان اسلم ) خطیب جامع مسجد محمدیہ نور مصطفی کولیاں روڈ محلہ ملک پورہ ڈنگہ قاری محمد قاسم رضا جلالی 8 ستمبر کو عمرہ شریف کی ادائیگی کے بعد پاکستان پہنچ جائیں گے۔ مدنی میلاد کمیٹی و مکی مدنی ویلفیئر سوسائٹی ڈنگہ شہر کے ممبران انکا علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور پر بھر پور استقبال کریں گے





