جہلم(مرزا قدیر بیگ)جہلم ماہر تعلیم پروفیسر بہاول شیر،محمد علی ساجد،منتظر مہدی جہلم پریس کلب کے نومنتخب عہدیداران صدر مہر محمد الیاس،جنرل سیکرٹری الیاس صادق وٹو چیرمین طارق مجید کھوکھر سرپرست چوہدری مہربان حسین سمیت دیگر نو منتخب عہدیداران کو بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کر نے کے لیے پریس کلب پہنچ گئے تفصیلات کے مطابق ماہر تعلیم پروفیسر بہاول شیر،محمد علی ساجد،منتظر مہدی کے ہمراہ جہلم پریس کلب پہنچے جہاں انہوں نے نومنتخب عہد یداروں کو مبارک باد پیش کی اور پھولوں کے گلدستے اور نیک خواہشات کا اظہار کیا



