نومبر 4, 2026

کھاریاں ؛ علی چک میں ڈاکٹر ذکاء کو ان کے کلینک پر قتل کردیا گیا

کھاریاں (قاری نصیر احمد کلیار) ڈاکٹر ذکاء کو ان کے کلینک ذکاء ڈینٹل کینک علی چک پر فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔تاحال قتل۔کی وجہ سامنے نہیں آسکی۔