نومبر 3, 2026

کھاریاں: پی پی 33 کی تمام یونین کونسلوں سے معززین کی ڈیرہ سدھ آمد ، چوہدری نصیر احمد عباس سدھو اور چوہدری شبیر احمد کوٹلہ سے ملاقات

کھاریاں(قاری نصیر احمد کلیار)پی پی 33 کی تمام یونین کونسلوں سے معززین کی ڈیرہ سدھ آمد۔ممبر قومی اسمبلی چوہدری نصیر احمد عباس سدھو اور سابق ممبر صوبائی اسمبلی چوہدری شبیر احمد کوٹلہ نے ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے ہر یونین کونسل کی کمیٹی تشکیل دے گئی۔تمام یونین کونسلز میں فنڈز کی مساوی تقسیم اور فوکل پرسن بھی مقرر کر دئیے گئے۔