کھاریاں (قاری نصیر احمد کلیار)صدر مسلم لیگ ن لائرز ونگ انگلینڈ چوہدری عنصر محمود ایڈووکیٹ کی جانب سے لندن میں چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد کے اعزاز میں استقبالیہ دیا۔استقبالیہ میں ایم این اے صباء صادق نے خصوصی شرکت کی۔استقبالیہ سے رانا مشہود احمد نے خطاب کیا۔اس موقع پر پاکستانی کمیونٹی نے بھرپور شرکت کی۔





