ڈنگہ(مرزا شاہد علی سے) گورنمنٹ ہائی سکول ڈنگہ کے معلم محمد سلیم طاہر انتقال کر گئے ہیں ۔ محمد سلیم طاہر سیر کے لیے ناران کاغان گئے ہوئے تھے جہاں انہیں دل کا دورہ پڑا۔جس سے وہ جانبر نہ ہوسکے ۔ نمازِ جنازہ آج یکم جولائی بروز سوموار رات دس بجے مرکزی جامع مسجد عید گاہ ڈنگہ میں ادا کی جائے گی





