ڈنگہ(مرزا شاہد علی سے) گورنمنٹ ہائی سکول ڈنگہ کے معلم محمد سلیم طاہر انتقال کر گئے ہیں ۔ محمد سلیم طاہر سیر کے لیے ناران کاغان گئے ہوئے تھے جہاں انہیں دل کا دورہ پڑا۔جس سے وہ جانبر نہ ہوسکے ۔ نمازِ جنازہ آج یکم جولائی بروز سوموار رات دس بجے مرکزی جامع مسجد عید گاہ ڈنگہ میں ادا کی جائے گی
معلم گورنمنٹ ہائی سکول ڈنگہ محمد سلیم طاہر انتقال کرگئے ، نماز جنازہ یکم جولائی رات دس بجے ادا کی جائیگی
