نومبر 4, 2026

صدر پنجاب ٹیچرز یونین و اگیگا چوہدری سرفراز احمد انتقال کر گئے ، نماز جنازہ یکم جولائی بروز سوموار شالیمار ٹاؤن گجرات میں ادا کی جائیگی

گجرات(نامہ نگار)صدر اگیگا پاکستان و پنجاب ٹیچرز یونین چوہدر ی سرفرازا حمد انتقال کر گئے۔انکی نماز جنازه یکم جولائی 2024 بروز سوموار بعد از نماز ظہر دوپہر 2 بجے گراؤنڈ PIPS سکول شاليمار ٹاؤن على پورہ روڈ گجرات میں ادا کی جائے گی