نومبر 5, 2026

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاکستان کیخلاف بھارت کی ساتویں وکٹ گرگئی

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کے خلاف بھارت کی بیٹنگ جاری ہے، بھارت نے7  وکٹ کے نقصان پر 106 رنز بنائے ہیں۔