منڈی بہاؤالدین ( بیورورپورٹ ) ڈی پی او منڈی بہاؤالدین احمد محی الدین نے جرائم پیشہ عناصر سے روابط پر منڈی بہاؤالدین کے 6 پولیس اہلکار نوکری سے فارغ دو افسران کو معطل کر دیا ۔ ہیڈ کانسٹیبل نوید احمد، ہیڈ کانسٹیبل شہزاد اعظم، کانسٹیبل امداد اللہ کا نسٹیبل خرم شہزاد کا سٹیل مناظر علی اور کانسٹیبل ضمیر عباس کو ڈسمس کر دیا گیا جبکہ SHO تھا نہ سول لائن انسپکٹر چوہدری ارشد گوندل اور سب انسپکٹر مبشر لک کو معطل کر دیا گیا ہے ۔ ان افسران کی انکوائری شروع کر دی گئی ہے





