نومبر 4, 2026

کھاریاں: ڈائریکٹر امور خارجہ جماعت اسلامی پاکستان آصف لقمان قاضی کی کھاریاں آمد

کھاریاں ( قاری نصیر احمد کلیار سے) ڈائریکٹر امور خارجہ جماعت اسلامی پاکستان آصف لقمان قاضی ابن قاضی حسین احمد مرحوم رح (سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان) کھاریاں تشریف لائے۔مختلف قومی اور بین الاقوامی امور پر گفتگو ہوئی۔ مسئلہ فلسطین اور دیگر معاملات زیر بحث آئے محمد عارف خاں (قیم جماعت اسلامی کھاریاں) اور سید فیاض شبیر شاہ ، مولانا انیس احمد ، اعجاز ملک ، عبد المناف و دیگر ارکان بھی موجود تھے۔ چوہدری امجد شہباز ایڈوکیٹ اور عبداللہ شہباز کی رہائش گاہ پر ملاقات کی ۔