سرائے عالمگیر ( ڈاکٹر تصور حسین مرزا) اسلام آباد میں مختلف سیکٹرز اور روٹس پر چلانے کے لیے الیکٹرک بسیں پاکستان پہنچ گئیں۔ابتدائی طور پر 30 بسیں دو روٹس پر چلائی جائیں گی۔ ایک روٹ نسٹ، اورنج لائن ڈپو، G-11 سے پمز ہسپتال تک ہوگا۔دوسرا روٹ پمز سے شروع ہوکر بری امام تک ہوگا





