نومبر 4, 2026

کھاریاں: محمد نعیم شہزاد اسلم آف دھنی کی دعوت ولیمہ میں چوہدری شبیر احمد کوٹلہ ، میاں طارق محمود ، چوہدری سجاد حیدر ، چوہدری ناظم سرور کی خصوصی شرکت

کھاریاں ( قاری نصیر احمد کلیار) محمد نعیم شہزاد اسلم آف دھنی کی دعوت ولیمہ میں سابق ممبر پنجاب اسمبلی چوہدری شبیر احمد کوٹلہ سابق ممبر پنجاب اسمبلی میاں طارق محمود چوہدری سجاد حیدر چوہدری ناظم سرور دھنی کی خصوصی شرکت