سرائے عالمگیر (ڈاکٹر تصور حسین مرزا) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے چیف منسٹر ہمت کارڈ پراجیکٹ کی منظوری دے دی.پہلے فیز میں سپیشل افراد کو 3 سال کے لئے ماہانہ وظائف دینے کا فیصلہ,وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے سپیشل افراد کا وظیفہ 6 ہزار سے ساڑھے 7 ہزار روپے کر دیاتقریباً 30 ہزار سپیشل افراد کو 3 سال تک ماہانہ ساڑھے 7 ہزار روپے وظیفہ ملے گاوزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کی وہیل چیئر کے لئے آگاہی مہم چلانے کی ہدایتضرورت مند افراد وزیراعلیٰ آفس کی ہیلپ لائن 0800-02345 پر وہیل چیئر کے لئے رجوع کر سکتے ہیںسپیشل افراد کو دوسرے مرحلے میں 14 قسم کے معاون آلات بھی دیئے جائیں گےسپیشل افراد کی زندگی سہل بنانے کے لئے وہیل چیئر، ہیرنگ ایڈ، ٹرائی سائیکل، بریل اور دیگر آلات دیئے جائیں گےسپیشل افراد کو مرحلہ وار سبسڈئز پبلک ٹرانسپورٹ سہولت اور لون بھی دیئے جائیں گے





