سرائے عالمگیر ( ڈاکٹر تصور حسین مرزا ) گورنمنٹ ہائی سکول سرائے عالمگیر کے پرنسپل محمد عارف رضا نے گریڈ 19 میں ترقی پانے پر ڈپٹی ڈرایکٹر بجٹ اینڈ اکاؤنٹس محمود احمد صابری اور چیئرمین یوتھ اسمبلی فار ہیومن رائٹس ضلع جلم عبدالغفور چوہان نے مبارکباد پیش دی اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا، اور ان کے لیے مزید کامیابی کے لیے دعا کی جبکہ محمد عارف رضا نے محموداحمد صابری اور عبدالغفور چوھان کا شکریہ ادا کیا،





