نومبر 4, 2026

جہلم: سپاہی محمد صفدر جنوبی وزیرستان میں شہید

کھاریاں(قاری نصیر احمد کلیار)شہیدوں کی سرزمین ضلع جہلم کا بہادر جوان مادر وطن پر قربان۔! للّٰــہ ٹاؤن کے نواحی گاؤں ملیار سے تعلق رکھنے والے سپاہی محمد صفدر جنوبی وزیرستان میں وطن دشمن عناصر کا بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے شہید ہو گئے.