کھاریاں (قاری نصیر احمد کلیار سے)سابق صدر بار ایسوسی ایشن لاہور ہائی کورٹ چوہدری ذوالفقار علی کی قیادت میں پاکستان کے انٹرنیشنل پلیئرز کوچز اور ٹرینرز کی براق سٹی ہاؤسنگ سوسائٹی کھاریاں سراے عالمگیر آمد, سید ضیاء اللہ شاہ ایڈووکیٹ سید حارث شاہ سید کیلم اللہ گیلانی نے ویلکم کیا اس موقع پر ان کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب کا بھی اہتمام کیا گیا اس موقع پر سابق صدر بار چوہدری ذوالفقار علی نے براق سٹی ہاؤسنگ سوسائٹی کے عظیم الشان منصوبہ کو سراہا سید ضیاء اللہ شاہ ایڈووکیٹ نے تمام مہمانوں کا تشریف آوری پر شکریہ ادا کیا






