اپریل 18, 2026

قونصل جنرل بارسلونا مراد علی وزیر کا چوھدری عزیز امرہ سے والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت

کھاریاں(قاری نصیر احمد کلیار سے )قونصل جنرل بارسلونا مراد علی وزیر کی امرہ گروپ آف کمپنیز کے آفس آمد۔چوھدری عزیز امرہ کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کی ۔انہوں نے کہا کہ ماں کا بچھرنا انسان کی زندگی کا سب سے بڑا دکھ ھے اور اس کا کوئی نعم البدل نہیں۔