نومبر 4, 2026

حکومت پنجاب کی طرف سے 18 سے 21 اپریل تک موسلا دھار بارشوں کی پیش گوئی

سرائے عالمگیر ( ڈاکٹر تصور حسین مرزا) حکومت پنجاب کی طرف سے 18 سے 21 اپریل تک موسلا دھار بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے اس بات کے پیش نظر تمام محکموں کو ہدایت کی گئی ہے کہ احتیاطی تدابیر اختیار کی جائیں اس سلسلے میں سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ ساؤتھ پنجاب ملتان نے تمام سکولوں کو ہدایات کی ہے کہ وہ کسی بھی ناگہانی آفت اور حادثاتی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تمام تر اقدامات کریں۔