کھاریاں (قاری نصیر احمد کلیار)چودھری شوکت مہمدچک کی صوبائی وزیر چودھری شافع حسین سے لاہور میں خصوصی ملاقات اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا صوبائی وزیر نے چودھری شوکت مہمدچک کو دوبارہ مسلم لیگ ق کا صدر نامزد کردیا چودھری شوکت نےمہمدچک کی ڈسپنسری کی منظوری بھی حاصل کرلی





