نومبر 4, 2026

جہلم: ایس ایچ او تھانہ دینہ کی کاروائی،موٹر سائیکل چور گینگ کے 5ملزمان گرفتار،چوری شدہ موٹر سائیکلز برآمد

جہلم (چوہدری سالک پسوال) ایس ایچ او تھانہ دینہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،موٹر سائیکل چور گینگ کے 05ملزمان گرفتار،چوری شدہ موٹر سائیکلز برآمد تھانہ دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان ندیم،یاسر،عمران،کامران اور توصیف کو گرفتار کر لیا،ملزمان سے چوری شدہ 10عدد موٹر سائیکلز برآمد کر لیے گئے