گجرات(پ ر) سابق جنرل سیکرٹری گجرات پریس کلب و ایڈیٹر روزنامہ شانہ بشانہ اعجاز احمد شاکر کے والد محمد فاضل کو سپرد خاک کر دیا گیا نماز جنازہ میں امیر جماعت اسلامی چوہدری انصر محمود دھول، سابق صدر چیمبر آف کامرس چوہدری وحید الدین ٹانڈہ، سینئر صحافی محمد یونس ساقی، راجہ تیمور طارق،صدر گجرات پریس کلب سید نوید حسین شاہ، جنرل سیکرٹری محمد داؤد شفیع، سابق صدور گجرات پریس کلب عبدالستارمرزا،ملک شفقت اعوان، راجہ ریاض احمد راسخ، سیکرٹری اطلاعات گجرات پریس کلب مرزا عامربیگ، سیکرٹری تقریبات گجرات پریس کلب شاہد بشیر کمبوہ، نوازش علی نوازش، مدثر اقبال، احسان اللہ اعظم،تحریک لبیک کے رہنما چوہدری عدیل ارشد رحمانیہ، سابق چیئرمین نجم الحسن بھٹی، سابق چیئرمین چوہدری تنویر حسین، سیاسی رہنما راجہ طاہر شیر،سیٹھ ظہیر صراف، خرم پرنس، سید عابد علی، ملک ظہیر، صغیر احمد، جنرل سیکرٹری الیکٹرانک میڈیا شاکربیگ مرزا، شیخ سلیم آف رستم پمپ،تاجر رہنما جاوید بٹ، یاسر امین مرل ایڈووکیٹ،خادم حسین سلیمی،جاوید گجر،چوہدری شہر یار احمد ودیگر سیاسی، سماجی،صحافیوں سمیت سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔






