سرائے عالمگیر (ڈاکٹر تصور حسین مرزا ) ڈی پی او گجرات سید اسد مظفر کی زیر قیادت پولیس تھانہ سٹی سرائے عالمگیر کا ناجائزاسلحہ برداروں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری تفصیلات کے مطابق ڈی پی او گجرات سید اسد مظفر کی زیر ہدایت اور ڈی ایس پی سرائے عالمگیر سرکل مدثر اقبال کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ سٹی سرائے عالمگیرمحمد اختر نے اپنی پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے نا جائز اسلحہ بردار عدنان ولد عبدالمعروف سکنہ شمش آباد سرائے عالمگیر کو گرفتار کر کے ملزم کے قبضہ سے پسٹل 30بور برآمدکر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا۔





