نومبر 5, 2026

باشنہ میں شمولیتی جلسہ، چوہدری نصیر احمد عباس سدھو کی بڑی سیاسی کامیابی

کھاریاں(قاری نصیر احمد کلیار) ممبر قومی اسمبلی چوہدری نصیر احمد عباس سدھو کی باشنہ میں بڑی کامیابی۔چوہدری غضنفر ممبر،چوہدری منظور حسین باشنہ،چوہدری محمد افضل،چوہدری فیاض احمد،چوہدری محمد رزاق،چوہدری کاشف اور رانا غلام رضا کی جانب سے عظیم الشان جلسہ کا اہتمام کیا گیا۔اپنی سابقہ سیاسی رفاقت کو خیر آباد کہہ کر ممبر قومی اسمبلی چوہدری نصیر احمد عباس سدھو صاحب کے قافلے میں شمولیت کا اعلان۔چوہدری افضال دیونہ،جناب سیف الرحمن بھٹی،چوہدری فضل حق گھرکو،جناب قیصر اسحاق مغل،میاں کامران ادریس،چوہدری غضنفر کالس،چوہدری حسنین بن کالس،چوہدری نزاکت کولیاں خبیب،چوہدری دلدار برنالی،چئیرمین چوہدری محمد اصغر اور چوہدری طاہر محمود سدھو بھی ہمراہ تھے